حکومتی نے سراکاری دفاترمیں نماز کا اہتمام کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

0
85
pakistan-namaz-in-office

اسلام آباد (پاکستان247نیوز)۔حکومت پاکستان نے سرکاری دفاتر میں نماز کا اہتمام کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

تفصیل کے مطابق نماز کے اہتمام کا نوٹیفیکیشن وزارت داخلہ نے تمام محکموں کے سربراہان کا جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق ظہر کی نما زکیلئے آدھا گھنٹہ جبکہ کی جمعہ کی نماز کیلئے سوا دو گھنٹے کو وقفہ کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here