بالی ووڈ اداکارو ں و اداکاراوں کے ہم شکل دیکھیں

0
78
bollywood actress face match

ممبئی(پاکستان247نیوز)مختلف بالی ووڈ اداکارو ں کے ہم شکل تو آپ نے دیکھ رکھے ہوں گے جودیکھنے میں ہوبہو یا کسی حد تک اداکاروں کی طرح ہم شکل نظر آتے ہیں۔ آپ ان افراد کی فہرست دیکھ کر حیران ہو جائیں گے ۔ بالی ووڈ کے دس اداکاروں کی شکل سے مشابہت رکھنے والے افراد سامنے آ گئے ہیں۔

جن اداکاروں یا اداکاراوں کے ہم شکل سامنے آئے ہیں ان کی فہرست ذیل میں ہے ۔ ان میں پریانکا چوپڑا ،رنبیر کپور،شاہ رخ خان،سلمان خان، رنویر سنگھ،عالیہ بھٹ،پرینتی چوپڑا،انوشکا شرما،ایشا گپتا اور جوہن ابراہم شامل ہیں۔

عالیہ بھٹ اور سنیا آشو:

alia bhatt and sanaya ashu

پریانکا چوپڑا اور نوپریت بانگا:

priyanka chopra and Navpreet Banga

سلمان خان اور نجیم خان:

salman khan and najeem khan

جوہن ابراہم اور مبشر ملک:

john abraham and mubashir malik

انوشکا شرما اور جولیا مائیکلز:

anushka sharma and julia michaels

پرینیتی چوپڑا اور شرلے ستیا:

parineeti chopra and shirley setia

عیشا گپتا اور انجلیلنا جولی:

esha gupta and angelina jolie

رنویر سنگھ اور حماد شعیب:

ranveer singh and hammad shoaib

شاہ رخ خان اور سمیر ایس پسریکا:

رنبیر کپور اور جنید شاہ:

ranbir kapoor and junaid shah

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here