بالی ووڈ کے معروف ادکار اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے

0
88
Mahesh Anand

ممئی(پاکستان247نیوز)بالی ووڈ ادکار مہیش آنند جو فلموں میں ولن کا کردار ادا کرنے میں مشہور تھے اپنے فلیٹ سے مردہ حالت میں پائے گئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 80 اور 90ء کی دہائی میں دراز قد کی وجہ سے پہچانے جانے والے معروف ولن مہیش آنند اپنے فلیٹ سے مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔وہ اپنے فلیٹ میں اکیلے رہ رہے تھے اور بے روزگار ہونے کی وجہ سے مالی طور پر پریشان تھے جب کہ 15 سال بعد انہوں نے گووندا کی رواں سال ریلیز ہونے والی فلم ’رنگیلا راجہ‘ میں بھی کام کیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ آنند کی لاش دو دن پرانی ہونے کی وجہ سے خراب حالت میں تھی جسے فوری پوسٹ ماٹم کے لئے اسپتال منتقل کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

مہش آنند کی مقبول فلمیں ‘گنگا جمونا سرسوتی’، ‘شاینسہہ’ (1988)، ‘مجبو’ (1989)، ‘تھانےدار’ (1990)، ‘بیٹا بادباد’ (1994)، ‘کولی نمبر نمبر 1’ (1995) ” ویجیٹ ‘(1996)،’ لال بادشاهہ ” ایوان طوفان ” ‘بیگگی’ اور ‘کرواکس’ (2000)، ‘پوری کییا نہن جھاٹا’ (2003) تھیں۔

واضح رہے کہ مہش آنند اپنے فنی کیریئر میں امیتابھ بچن، دھرمندرا،سنی دیول ،گووندا اور سنجے دت جیسے معروف اداکاروں کے ساتھ فلمیوں میں ولن کا کردار ادا کر چکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here