تحریک انصاف کی صوبائی اسمبلی میں نشستیں بڑھ گئیں، خوشخبری آگئی

0
63
sonia ali pti

لاہور(پاکستان 247نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی ہار جیت میں بدل گئی اور عدالت نے ریٹرننگ افسر کو سونیا علی رضا کی پنجاب اسمبلی کی کامیاب ایم پی اے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کردی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سونیا علی رضا کی کامیابی کے بعد پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کی ایک نشست کا اضافہ ہوگیا اور وہ پی پی 123کی دوبارہ گنتی پر ایک ماہ قبل 9ووٹوں سے جیت چکی تھیں۔ اب ہائیکورٹ نے ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کردی۔
24نیوز کے مطابق سونیا علی کی کامیابی کا فارم 49جاری کردیاگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here