قابل اعتراض ویڈیوز سامنے آنے کے بعد پہلی مرتبہ اداکارہ میرا کا موقف بھی آگیا

0
113
pakistani actress meera

اسلام آباد(پاکستان 247نیوز) پاکستانی اداکارہ میرا جی کے کئی سکینڈلز بھی سوشل میڈیا بالخصوص واٹس ایپ گروپوں میں گردش کرتے رہے ، ان کی بنیاد پر مقدمات بھی شروع ہوئے لیکن اب پہلی مرتبہ اس پر اداکارہ میرا کا موقف بھی سامنے آگیا۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کسی سکینڈل کی تردید کردی لیکن جب ان سے ویڈیوز کی موجودگی کا ذکر کیاگیا تو انہوں نے کہاکہ وہ جعلی سکینڈلز ہیں، وہ صرف ماسک ویڈیوز ہیں یا کمپوٹرکے ذریعے تکنیکی طریقے سے ہمارے چہرے بناکرویڈیوز بنانے کی کوشش کی گئی ، کیپٹن نوید کی ویڈیو بھی بالکل غلط ہے ۔ عتیق الرحمان ، ڈاکٹراسدقمراور کیپٹن نوید کیساتھ تعلقات کی تردید کرتے ہوئے میرا کاکہناتھاکہ کیپٹن نوید کے والدین مجھے بہت پیار کرتے ہیں، کیپٹن نوید کا کیریئرانتہائی زبردست اور میرا بہت خیال رکھتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here