سلمان خان نے شادی کے بغیر ہی باپ بننے پر غور شروع کردیا

0
52
salman-khan-surrogacy

ممبئی (پاکستان 247نیوز)بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے چاہنے والے ان کی شادی کے لیے بے تاب ہیں لیکن اب سلمان خان نے شادی کیے بغیر ہی باپ بننے پر سوچ بچار شروع کردی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے سروگیسی یعنی کرائے کی کوکھ کے ذریعے باپ بننے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔یہ باپ بھی قابل ذکر ہے کہ سلمان خان کرائے کی کوکھ سے باپ بننے والے پہلے اداکار نہیں، ان سے قبل کرن جوہر، عامر خان، شاہ رخ خان، تشار کپور، ایکتا کپور، سنی لیون اور فرح خان بھی بچے بنا چکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here