پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کتنے بجے کھیلا جائے گا ، تفصیلات جانئے

0
41
pakistan-vs-england-pakistan247news

ساؤتھامٹن(پاکستان247نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج ساؤتھامٹن کے مقام پر کھیلا جائے گا جو کے پاکستان ٹائم کے مطابق 3 بجے شروع کیا جائے گا۔

 پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا میچ بارش کی وجہ سے بغیر کسے نتیجے کے ختم ہو گیا تھا۔ پہلے میچ انگلینڈ کے تاریخ مقام اوول میں شروع ہوا تھا جس میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو دعوت دی تھی لیکن صرف 19 اوور کا کھیلا ہی ہو سکا تھا کے بارش شروع ہو گئی پاکستان نے 19 اوور میں پاکستان نے 80 رنز سکور کئے تھے اور اس کے 2 کھلاڑی آوٹ ہوئے تھے۔ فخر زمان 3، بابر اعظم 16 رنز بنا کر آوٹ ہوئے تھے جبکہ امام الحق 42 اور ہارس سہیل 14 رنز بنا کر ناٹ آوٹ تھے ۔ انگلینڈ کی طرف سے جوفرا آرچر نے 4 اوور میں صرف 6 رنز دئے اور ایک وکٹ حاصل کی تھی۔

آج کے میچ میں شعیب ملک نے بھی ٹیم کا جوئن کر لیا لیکن وہ میچ میں شامل کئے جائیں گے یا نہیں اس کا فیصلہ ابھی تک نہیں کیا گیا جبکہ انگلینڈ سائیڈ پر معین علی اور جوسن روئے نے ٹیم کو جوئن کر لیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here