پاکستانی روپے کو ڈالر نے لتاڑ دیا، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

0
43
american-dollar-highest

اسلام آباد(پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز)پاکستانی روپے کی قدرمیں مسلسل گراوٹ کے باعث انٹر بنک میں امریکی ڈالرکی قدر چھ روپے تک بڑھ گئی۔ نتیجتاً ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکی ڈالر 122 (ایک سو بائیس) روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔کاروباری ہفتہ کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں اچانک ہونے والے اضافے سے اوپن مارکیٹ میں زبردست بحران پیدا ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here