کلثوم نواز کاانتقال، شہبازشریف کی فوری برطانیہ روانگی متوقع

0
54
shahbaz-sharif-said

لندن ، لاہور(پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز) سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز لندن میں انتقال کر گئی ہیں اور امکان ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف مرحومہ کا جسد خاکی لینے جلد ہی برطانیہ روانہ ہوجائیں گے۔

مقامی میڈیا کے مطابق بیگم کلثوم نواز کے دونوں صاحبزادے اشتہاری ہونے کی وجہ سے پاکستان آنے سے قاصر ہیں جبکہ ان کی صاحبزادی اور خاوند اڈیالہ جیل میں قید ہیں جس کی وجہ سے خاندان میں مسلم لیگ ن کے صدر اور بیگم کلثوم نواز کے دیور شہبازشریف کے ہی جسد خاکی کیلئے لندن روانگی متوقع ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here