کلثوم نواز کی آخری رسومات کب اور کہاں ادا کی جائیں گی؟ افسوسناک تفصیلات منظرعام پر

0
40
kalsoom-nawaz-dead-body

لاہور(پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز) یکم جولائی 1950ء کو اندورن لاہور کے کشمیری گھرانے میں حفیظ بٹ کے ہاں آنکھ کھولنے والی بیگم کلثوم نوازلندن میں انتقال کرگئی ہیں اور جمعہ کو ان کا جسد خاکی پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔

پاکستانی میڈیا کے مطابق اڈیالہ جیل میں موجود نوازشریف، مریم اور کیپٹن صفدر کو آگاہ کردیا گیا جس کے بعد انہیں کانفرنس روم میں اکٹھا کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق کلثوم نواز کو رائیونڈ میں ہی دفن کیے جانے کا امکان ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here