کلبھوشن کیس کے بارے بڑی خبر آ گئی، پاکستان کا 5 رکنی وفد تیار

0
35
kulbhushan yadav case

اسلام آباد (پاکستان247نیوز)عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت کیلئے پاکستان کا 5 رکنی وفد نے تیاری کر لی۔ یاد رہے کیس کی سماعت 18 سے 21 فروری تک عالمی عدالت میں ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت انصاف میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت 18 سے 21 فروری تک ہوگی، اس حوالےسے پاکستان نے تیاری مکمل کرلی ہے اور سماعت کے موقع پر پاکستان کا 5 رکنی وفد ہیگ جائے گا جس میں اٹارنی جنرل انور منصورخان، ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل، وکیل خاور قریشی اور دیگر شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سماعت کے موقع پر پہلے روز بھارت کی جانب سے دلائل دیے جائیں گے جب کہ دوسرے روز پاکستان اپنا جواب الجواب دے گا، 20 فروری کو دوبارہ بھارتی دلائل دیے جائیں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here