نواز شریف کو انجائنا کا مرض لاحق ہونے کاخطرہ ہے، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان

0
31
nawaz-sharif-kot-lakhpat-jail

لاہور(پاکستان247نیوز)کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بازو میں وقفے وقفے سے درد ہونے کی وجہ سے ان کو انجائنا کا خطرہ ہو سکتا ہے۔

تفصیل کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں قیدسابق وزیر اعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ نواز شریف کو بازو میں وقفے وقفے سے درد ہونے کی وجہ سے انہیں انجائنا کا مرض لاحق ہو سکتا ہے ،انہوں نے کہا کہ اگر نواز شریف کا فوری طور پر کوئی علاج نہ کیا گیاتو ان کی صحت کو کسی بھی قسم کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ میں سارا دن کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات کیلئے انتظارکرتا رہا لیکن ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here