ایک ماہ بعد کسی کو دل کا دورہ پڑنے والا ہے یا نہیں؟ وہ علامات جو کسی کی زندگی بچاسکتی ہیں

0
140
heart-attack

کراچی(پاکستان247 نیوز) دل کو دورہ پڑنے سے قبل آپ کو پتا چل سکتا ہے کیونکہ آپ کا جسم آپ کو مختلف قسم کی نشانیاں دے کر آپ کو دل کے دورے کی پیشگی اطلاع دیتا ہے،بس آپ کو ان علامات سے واقف ہونا چاہئے جو کہ درج ذیل ہیں

دنیا نیوز کے مطابق حا لیہ تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ جسم میں تھکاوٹ، پیٹ میں درد ، سانس کا گھٹنا، بے خوابی،بہت ذیادہ پسینہ آنا، بال گرنااور سینے میں درد کی علامات ظاہر ہوں تو یہ ہرٹ اٹیک کی نشانی ہوتی ہے۔اس طرح کی علامات کی ظا ہر ہونے پر فوری اپنے قریبی معالج سے رجوع کریں اور اس مسئلے کا سد باب کریں۔ احتیاطی تدابیر اختیار کر کے آپ جان لیوا ہرٹ اٹیک سے بچ سکتے ہیں۔ ماہرین نے اس معاملے کو کانی سنجیدگی سے لینے کی ہدایات بھی کی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here