عمران ہاشمی نے امتحانی پرچہ پاس کرنے کا پول کھول دیا

0
72
emraan hashmi paper unfair

ممبئی(پاکستان247 نیوز)بالی ووڈ کے مشہور اداکار عمران ہاشمی نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے امتحانی پرچہ نقل کر کے پاس کیا تھا۔

انہوں کہا کہ مجھے یاد ہے جب بندرا سنٹر میں اکنامکس کے پرچے کے دوران نگران نے آخری40منٹ میں ہر امید وار کو اپنی ذمہ داری پر کتابیں کھول کر پرچہ حل کرنے کی اجازت دے دی تھی۔عمران ہاشمی نے بتایا کہ اس پرچے میں ان کے 70فیصد نمبر آئے تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی کی ”فلم وائٹ چیٹ انڈیا“ میں اسی قسم کی معاشرتی کوتاہیوں پر توجہ دلائی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here