ہاتھی کے متعلق حیران کن معلومات

0
69
elephant-history

کراچی(پاکستان247 نیوز) یوں تو ہاتھی کے جسم پر بالکل بال نہیں ہوتے لیکن جب ہاتھی پیدا ہوتا ہے تو اس کے جسم پر کافی بال ہوتے ہیں جو اس کے جسم کو ٹھنڈا ریھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیںاور بعد میں آہستہ آہستہ جھڑ جاتے ہیں۔

ہاتھی 40میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتا ہے لیکن چھلانگ نہیں لگا سکتا۔ہاتھی کے دھڑکنے کی رفتار بہت سست ہوتی ہے جو کہ تقریباً ایک منٹ میں27بار دھڑکتا ہے۔افریقی ہاتھیوں کی نسبت ایشاءکے ہاتھیوں کے ناخن زیادہ ہوتے ہیں۔ ایشائی ہاتھیوں کے اگلے پاو¿ں پر پانچ جبکہ پچھلے چار ناخن ہوتے ہیں۔لیکن اگر افریقی ہاتھیوں کے اگلے پاو¿ں پر چار اور پچھلے پر تین ناخن ہوتے ہیں۔
ہاتھی کا دماغ تمام دوسرے جانوروں کے دماغ سے خاصا بڑا ہونے کے ساتھ ساتھ ترقی یافتہ ہوتا ہے۔ہاتھی کا دماغ انسانی دماغ سے تین چار گنا بڑا ہوتا ہے لیکن جسمانی تناسب کے حساب سے چھوٹا ہوتاہے۔ہاتھی کو نظام انہظام دوسرے جانوروں کی نسبت کافی سست ہوتا ہے۔ اس کی کارکردگی صرف 50فیصد ہوتی ہے۔ جس کے نتیجے میں ہاتھی بہت زیادہ میتھین گیس اور تقریباً113کلو گرام فضلہ روزانہ خارج کرتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here