پاکستان سپر لیگ فور میں کمینٹری کے لیے کون کون سے کمینٹریٹر شامل ہیں، تفصیلات جانئے

0
61
cricket commentators psl

لاہور(افتخارحسین سے)پاکستان سپر لیگ فور کی دھوم مچی ہوئی ہے۔پاکستان سپر لیگ فور میں کون کون سے کمینٹریٹر، کمینٹری کریں گے ان میں آسٹریلیا کے سپرسٹار کرکٹر متھیو ہیڈن ،مائیکل سلیٹر،نیوزی لینڈ کے ڈینی مورسن،پاکستان کے رمیز راجہ،بعضدخان،ساؤتھ افریقہ کے گریم سمتھ،کپلروسیلزاور انگلینڈ کے ایلن ولکنز کمینٹری کے فرائض سر انجام دیں گے۔یاد رہے پاکستان سپر لیگ فورکا آغاز 14فروری سے دبئی میں ہو گاجس میں پاکستان کے سپرسٹارز کرکٹرز کے ساتھ کئی غیرملکی کرکٹرز بھی شامل ہو گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here