بھارت میں ایک آدمی ایسی جگہ قرآن پاک پڑھتا رہا کہ سن کر آپ کا ایمان اور بھی پختہ ہو جائے گا

0
94
operation to remove brain tumor

نئی دہلی (پاکستان247نیوز)بھارت میں عبدل نامی شخص نے تاریخ رقم کر دی  ہے، برین ٹیومر کے آپریشن کے دوران مریض قرآن پاک پڑھتا رہا۔

تفصیل کے مطابق بھارتی شہر اجمیر کی تاریخ میں پہلی بار برین ٹیومر کے آپریشن کے دوران مریض قرآن پاک پڑھتا رہا۔ برین ٹیومر کے شکار عبدل نامی شخص کی قوت سماعت کم ہوتی جا رہی تھی، متاثرہ مریض نے نیورو سرجن ڈاکٹر سوریہ چودھری سے رابطہ کیا جنہوں نے اسے بیہوش کئے بغیر اس کا کامیاب آپریشن کر دیا اور مریض اس دوران قرآن پاک پڑھتا رہا۔ ڈاکٹر سوریہ کا کہنا تھا کہ حالانکہ سائنس میں اس طرح کے واقعہ کو زیادہ سنجیدہ نہیں مانا جاتا لیکن کہیں نہ کہیں لوگوں میں عقیدت رہتی ہے اور اس سے ہی انسان کو طاقت ملتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here