شادیوں کے سیزن میں کترینہ کیف نے بھی خاموشی توڑدی، تیاری پکڑلی

0
50
Katrina-Kaif-opened-up-on-everyone-getting-married-in-Bollywood

ممبئی (پاکستان 247نیوز) ویرات کوہلی اور انوشکاشرما سے لے کر دپیکا رنویر اور پریانکانک تک بالی ووڈ میںبیشترجوڑیاں شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں، اب ورن دھون اور نتاشا شادی کرنے جارہے ہیں اور اب کترینہ کیف نے بھی اس معاملے میں خاموشی توڑدی۔

تفصیل کے مطابق رنبیر کپور سے بریک اپ کے بعد تاحال سنگل کترینہ کیف نے بالی ووڈ میں ہرکسی کے شادی کرنے سے متعلق سوال پر 35سالہ اداکارہ نے بتایاکہ ” میں بھی ان کی طرح ہوں جو شادی کررہے ہیں، انتظار کریں، مجھے پیچھے نہ چھوڑیں“۔
واضح رہے کہ کترینہ کیف اور رنبیر کپور نے 2016میں علیحدگی اختیار کرلی اور رنبیر کو کترینہ کی شکل میں عالیہ بھٹ مل گئیں ، دوسری طرح کترینہ تاحال تنہااور اپنے کام میں مصروف ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here