وہ پاکستانی کبوتر جو اپنا ایکسرے کروانے بھارت پہنچ گیا کیونکہ ۔ ۔ ۔ جان کر آپ کو بھی ہنسی آجائے گی

0
13
pigeon-from-pakistan-to-india

نئی دہلی (پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز) پاکستان سے بھارت میں داخل ہونے والے ایک کبوتر نے بھارتی سیکیورٹی حکام کی نیندیں اڑا دیں۔

بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس نے پاکستان سے بھارت میں داخل ہونے والے کبوتر کو پکڑ کر امرتسر پولیس کے حوالے کر دیا۔بھارتی پولیس حکام کا کہنا ہےکہ وہ مبینہ پاکستانی کبوتر کے ایکس رے کروائیں گے تاکہ کسی بھی قسم کے جاسوسی کے آلات یا خفیہ پیغام کا کھوج لگایا جاسکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here