کوہاٹ کے علاقے اخوروال میں کوئلےکی کان میں دھماکا، 9 مزدور جاں بحق ہوگئے

0
69
kohat-blast

کوہاٹ(پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز) صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر کوہاٹ کے علاقے اخوروال میں کوئلےکی کان میں گیس کے دھماکے کے نتیجے میں 9 مزدور جاں بحق ہوگئے، جن کی لاشیں نکال لی گئیں۔

پولیٹیکل ذرائع کے مطابق کان میں 11 کان کن ملبے تلے دب گئے تھے، دیگر 2 افراد کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here