اداکارفواد خا ن،ما ہرہ خان،حمزہ علی عباسی اور ہمایوں سعید کس ٹیم کے برانڈایمبسٹرہیں؟جانیئے

0
72
actors supporting psl

ؒ لاہور (افتخارحسین سے) ان دنوں پاکستان سپر لیگ کی کرکٹ شائیقن میں دھوم مچی ہوئی ہے.پشاورزلمی کے برانڈایمبسٹرما ہرہ خان،حمزہ علی عباسی جبکہ کراچی کنگز کے ہمایوں سعید،فہدمصطفے ،شہزادروئے اور اسلام آبادیونایئٹڈکے فواد خان،مومنہ مستحسن اس کے علاوہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرکی مائع خان،فاخر محموداورلاہور قلندر کے نبیل شوکت،محوش حیات جبکہ ملتان سلطان کی مومل شیخ ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here