متحدہ عرب امارات کا شب معراج کے موقع پر سرکاری چھٹی کا اعلان

0
35

دبئی (پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز) یواے ای نے شب معراج کے موقع پر ہفتہ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
متحدہ امارات کی وزارت انسانی حقوق کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہاگیاکہ وفاقی وزارتوں کے ماتحت تمام اداروں میں چھٹی ہوگی تاہم اگلے روز اتوار 15 اپریل کو مملکت میں کام روزمرہ معمولات کے مطابق جاری رہے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here