غیر ریاستی عناصر اب بھی متحرک، سرحد پار150افرا د کا قتل قبول نہیں: نوازشریف

0
53
nawaz-sharif-india
ملتان (پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز) سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ سرحد پار جا کر 150 لوگوں کو قتل کردینا قابل قبول نہیں،عسکری تنظیمیں اب تک متحرک ہیں جنھیں غیر ریاستی عناصر کہا جاتا ہے، مجھے سمجھائیں کہ کیا ہمیں انھیں اس بات کی اجازت دینی چاہیے کہ سرحد پار جا کر 150 لوگوں کو قتل کر دیں، یہ عمل ناقابل قبول ہے، انہی وجوہ کی بنا پر ہمیں مشکلات کا سامنا ہے۔
انگریزی جریدے ڈان کے سرل المیڈا کو دیئے گئے انٹرویو میں نوازشریف نے کہاکہ اگر ملک میں دو یا تین متوازی حکومتیں ہوں توآپ ملک نہیں چلا سکتے،ایک آئینی حکومت کا ہونا ضروری ہے، دوبارہ حکومت ملی تو اپنی پالیسیاں جاری رکھیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here