حلیم دراصل کس علاقے سے شروع ہوئی اورآج کی حالت میں پہنچی؟ حیدرآباد نہیں

0
97

حیدرآباد(پاکستان 247 نیوز)حلیم توآپ نے بھی کھائی ہوگی اور اس کے بارے میں مشہور ہے کہ حیدرآباد سے شروع ہوئی لیکن اب بھارتی اخبار نے قراردیا ہے کہ یہ درحقیقت ایک عربی ڈش ہے جو ہندوستان میں مغلوں کی حکومت کے دوران ایران اور افغانستان کے راستے ہندوستان تک پہنچی ، ،،پھر من پسندمصالحوں اور طریقوں کے بعدحیدرآباد میں مقبولیت پائی۔ عرب ممالک میں حلیم کی ترکیب سادہ تھی لیکن جب یہ حیدرآباد پہنچی تو اس میں کئی طرح کے مقامی مسالہ جات شامل ہو گئے اوراس کی وہ شکل سامنے آئی جو آج بنتی ہے۔دسویں صدی عیسوی میں اس ڈش کا ذکر ’ہریس‘ کے نام سے ملتا ہے ۔ غذائیت سے بھرپور ڈش نقاہت سے نجات دلاتی اور فوری توانائی دیتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here