کوہلی پر انتہائی شرمناک الزام لگ گیا، گرفتار کرلیا گیا

0
26
bollywood-actor-armaan-kohli

ممبئی (پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز)بھارتی اداکار ارمان کوہلی کو اپنی دوست پر تشدد کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق بگ باس سے شہرت پانے والے اداکار ارمان کوہلی کو اپنی دوست پر تشدد کر کے الزام میں گرفتار کر لیا گیاہے ، ارمان نے پیسوں کے معاملے پر نیرو رندھاوا پر تشدد کیا ، نیرو کے سر پر 15 ٹانکے لگے ہیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے اور پولیس نے گرفتاری کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔ واضح رہے کہ ارمان کوہلی اور نیرو 2015 سے دوست ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here