عمران خان کے بعد ان کے قریبی دوست کا گھر بھی پھر آباد ؟ اداکارہ نور اور عون چوہدری کا عمرہ، الیکٹرک کار میں سیر سپاٹے

0
16
actress-noor-bushra-bibi

لاہور(پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز) فلم اسٹارنورکا اپنی بیٹی فاطمہ اورسابقہ شوہرعون چوہدری کے ساتھ عمرہ، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ ملاقات کے بعد الیکٹرک کارمیں گھومنے کی ویڈیووائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نور اپنی صاحبزادی فاطمہ کے ہمراہ ان دنوں عمرہ کی سعادت کیلیے سعودی عرب میں ہیں ، جہاں ان کی ملاقات اپنی مرشد بشریٰ بی بی، عمران خان اورسابقہ شوہرعون چوہدری سے ہوئی۔ اس دوران جہاں انھوں عمرہ ادا کیا، وہیں روزہ رسول پرحاضری بھی دی۔ لیکن ان کی عون چوہدری سے پانچویں شادی کی افواہیں پہلے گردش میں تھیں ، مگراب سوشل میڈیا پرمنظرعام پرآنے والی ویڈیو، جس میں نوربخاری ، عمران خان اوربشریٰ بی بی کے ساتھ الیکٹرک کار میں بیٹھی دکھائی دے رہی ہیں، نے کچھ نئے سوالات کوکھڑا کردیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here