’ ساڈے نچ نچ گوڈے رہ گئے، ٹکٹاں سارے۔ ۔ ۔‘ حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ خواجہ آصف بھی میدان میں کود پڑے

0
28

اسلام آباد(پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز)مختلف سیاسی جماعتوں کی ٹکٹوں کی تقسیم پر کارکنان اور درخواست گزاروں نے اپنے اپنے تحفظات کا اظہار کیا اورن لیگ کی کچھ خواتین روتی رہیں تو بنی گالی میں کارکنان نے احتجاج شروع کردیا۔ ایسے میں سینئر صحافی حامد میر نے ٹوئٹر پر لکھاکہ ’ ہماری بڑی سیاسی جماعتوں کے وفادار کارکنوں میں آج کل سب سے مقبول شعر
ساڈے نچ نچ گوڈے رہ گئے
ٹکٹا ں سارے لوٹے لے گئے‘

hamid-mir
حامد میر کی اس ٹوئیٹ پر تحریک انصاف کے رہنماءکی درخواست پر نااہل اور پھر اہل قرار پانے والے سابق وفاقی وزیرخواجہ آصف نے لکھاکہ ’ میر صاحب جیڑے نچدے رہے نے اوناں دا ناں لو‘(جو ناچتے رہے ہیں، ان کانام لیں ‘۔

khawaja-asif (1)

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here