پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا، میچ کتنے بجے شروع ہو گا؟ تفصیلات جانئے

0
31
pakistan-vs-england-pakistan247news

برسٹل(پاکستان247نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا جو پاکستانی ٹائم کے مطابق شام 5 بجے شروع ہو گا۔

تفصیل کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ آج برسٹل کے مقام پر کھیلا جائے گا جو پاکستانی ٹائم کے مطابق شام پانچ بجے شروع ہو گا سیریز میں انگلینڈ کو 1-0 کی برتری ہے۔ پہلا میچ بارش کی نظر ہو گیا تھا جبکہ دوسرا میچ سنسی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ نے پاکستان کو 12 رنز سے شکست دی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here