ویلنٹائن ڈے پر پھولوں کی بھرمار، اداکارہ رابی پیرزادہ نے شاندار اعلان کردیا

0
57
Pakistani-actress-rabi-peerzada-msg-on-valentine-day

لاہور(پاکستان 247نیوز) سانپوں کو پالنے کی وجہ سے شہرت یافتہ اداکارہ رابی پیرزادہ نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ویلنٹائن کے میسجز نہ بھیجنے کی درخواست کرتے ہوئے لکھاکہ اس دن کو منانا قطعًا بے مقصد اور لغو حتٰی کہ افسوس ناک ہے۔

ٹوئٹرپر اپنی تصویرشیئرکرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے لکھاکہ ” مجھے ویلنٹائن ڈے سے معاف فرمائیں، مسلمان ہونے یا نہ ہونے کا معاملہ نہیں، میں ویلنٹائن ڈے مناتی ہی نہیں۔ اسے منانا بے مقصد، لغو حتی کہ افسوسناک ہے کیونکہ جس سے ہم سب سے زیادہ محبت کرتے ہوں، اس سے صرف ایک دن منسوب کرنا غلط ہو گا“۔

یادرہے کہ ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے بیشتر بازاروں میں پھٹوں پر سپیشل دکانیں سجائی گئیں اور دل کی شکل والے سرخ غبارے پھلائے گئے اور دکانداروں نے پریمی جوڑوں کو یہ غبارے، چاکلیٹس اور دیگر ایسی چیزیں بیچ کر ہزاروں کمائے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here