ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ اور شاداب خان کے مداحوں کیلئے خوشخبری آگئی

0
27
shadab-khan-is-about-to-fit-for-icc-world-cup-repots-suggests

لاہور(پاکستان 247نیوز)ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ اور شاداب خان کے مداحوں کے لیے خوشخبری آگئی، ان کے فٹ ہونے کی امید پیدا ہوگئی اور چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بھی اس امید کا اظہار کیا کہ وہ ورلڈ کپ کھیلیں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق انضمام الحق نے یہ بھی بتایاکہ جلد محمد حفیظ ان ایکشن ہوں گے، ابھی تین میچ باقی ہیں، فی الحال سکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کررہے، سیریز کے بعد ہی ورلڈ کپ سکواڈ میں تبدیلی کا فیصلہ کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here