پوری طرح چوکنا رہیں، آئی سی سی نے کرکٹرز کو خبردار کردیا

0
55
ICC-warned-cricketer-before-world-cup

دوحہ (پاکستان 247نیوز) تقریباً پوری دنیا کے کرکٹ بورڈ ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور ایسے میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کے لیے الرٹ جاری کردیا اور فکسنگ کے نقصانات کی یاد دہانی کرواتے ہوئے مکمل طورپر چوکنا رہنے کی ہدایت کردی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے میگا ایونٹ میں شریک تمام پلیئرز کو خبرداردکیا گیا ہے کہ مشکوک افراد سے خبردار رہیں اور کسی بھی غلط سرگرمی کی فوری طور پر رپورٹ کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here