سعودی عرب میں پاکستانی شہری سرقلم کروابیٹھا

0
95
saudi-arabia-sentenced-pakistani-citizen-over-drugs-smugling

جدہ(پاکستان 247نیوز) منشیات سمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پرسعودی عرب میں پاکستانی شہری کا سرقلم کردیاگیا، سزاپانیوالے کی شناخت عمران حیدر ولد غلام حسین کے نام سے ظاہر کی گئی جوبارہ دسمبر سنہ دوہزار تیرہ کو پانچ سوگرام ہیروئن کے ہمراہ سیالکوٹ سے جدہ پہنچا تھے جہاں پکڑاگیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق دوہزار تیرہ سے شروع ہونیوالا مقدمہ حال ہی میں انجام کو پہنچا جس کے بعد سزا پر عمل درآمد کردیاگیا۔ اس سے قبل اپریل میں پاکستانی میاں بیوی کو سزائے موت دی گئی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here