تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

0
61
Oil-and-gas-recovered-from-interior-sindh-ogdc-announces

کراچی (پاکستان 247نیوز) مہنگائی کے بوجھ تلے دبے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری آئی ہے کہ سندھ کے علاقے منگریو اور ٹنڈومحمد خان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ او جی ڈی سی ایل نے بتایاکہ منگریو میں ویل نمبر ایک کی کھدائی کے دوران دریافت ہونے والے تیل اور گیس کے ذخائر سے ابتدائی طور پر 10.44 ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 120 بیرل یومیہ کنڈنسیٹ پیداوار کی امید ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here