جدہ میں ملازمت کرنیوالی پاکستانی سینیٹر سحر کامران کی نااہلی کی درخواست پر فیصلہ سنادیاگیا

0
121
Election-commision-of-pakistan-rejected-plea-against-senator-sehar-kamran-seat

اسلام آباد(پاکستان 247نیوز) جدہ کی کمپنی میں ملازمت کرنیوالی پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کی سینیٹر سحر کامران کی نااہلی کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر سحرکامران ذاتی طورپر الیکشن میں دو رکنی بینچ کے روبرو پیش ہوئیں اور موقف اپنایا کہ جدہ میں نجی ادارے کے ساتھ ملازمت کی لیکن اس دوران قومی خزانے سے کوئی تنخواہ نہیں لی، سینیٹر منتخب ہونے کے بعد جدہ سے تنخوہ لینے کا الزام بے بنیاد ہے، کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت الیکشن کمیشن کو تمام حقائق سے آگاہ کردیاگیاتھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here