نوازشریف کو جیل ہونے کے بعد نیب نے شہبازشریف کے گرد گھیرا تنگ کرلیا، اہم قدم اٹھا لیا

0
115
لاہور(پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز) نوازشریف نیب کے ایون فیلڈ ریفرنس میں جیل ہوگئی ہے اور اب سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی کیس میں پیر کے روز طلب کرلیا ہے۔
نیب ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب پراختیارات کے ناجائز استعمال اور غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ہے اور وہ اس کیس میں پہلے بھی نیب کے سامنے پیش ہو چکے ہیں، اب کی بار دوبارہ ریکارڈ سمیت طلب کیاگیا۔
نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو ایک سوالنامہ دیا تھا جسے پْر کرکے 16 جولائی کو پیش ہونے کا حکم دیا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here