مسجدالحرام میں خودکشی کرنیوالے دوسرے شخص کی بھی شناخت ہوگئی، پاکستانی نہ تھا بلکہ ۔ ۔ ۔

0
28
suicide-in-grand-mosque-medina

جدہ (وقاص احمد سے ) مسجدالحرام میں خودکشی کرنیوالے دوسرے شخص کی بھی شناخت ہوگئی ہے اور وہ بنگالی شہری نکلا۔
واقعات کے مطابق فرانسیسی شخص کی مسجدالحرام میں خودکشی کے چندروزبعد بالکل اسی طرح چھلانگ لگا کرمسجد الحرام میں خودکشی کرلی۔ خودکشی کرنیوالا شخص بنگالی تھاجبکہ اس کے نیچے گرنے سے ایک سوڈانی شہری کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں تاہم اس کی تصدیق نہیں ہوسکی ۔
یادرہے کہ اس سے قبل ایک نومسلم فرانسیسی شخص نے بھی چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی تھی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here