سپر ہیروز ایسی جگہ پہنچ گئے کہ بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرگئی

0
56
central-american-country-superheroes

لاہور(پاکستان 247نیوز) سنٹرل امریکی کاؤنٹی ہنڈورس میں اس وقت بچوں کے ہسپتال میں رونقیں آ گئیں جب اچانک سے درجنوں سپر ہیروز علیل بچوں کی عیادت کیلئے پہنچ گئے، بچے اپنے درمیان سپر ہیروز کو پا کر جیسے اپنی بیماریاں ہی بھول گئے۔

یہ بھی پڑھیں:فالودے والا اور طالبلم کےبعد حاضر ہے’بھٹہ مزدور’ اس کے نام پر اتنی گاڑیوں ہیں؟ آپ سوچ بھی نہیں سکتے

ہنڈروس کاونٹی میں واقع بچوں کے ہسپتال میں دلچسپ حلیہ اپنائے یہ سپر ہیروز ننھے بیمار بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے آئے تھے، جو انہیں دیکھ کر خوشی سے پھولے نہ سمائے اور ان سپر ہیروز کو اپنے درمیان دیکھ کر حیران اور نہایت خوش دکھائی دئیے۔ سپر ہیروز نے بچوں میں تحائف تقسیم کئے اور ان کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ کچھ دیر کیلئے تو یوں لگا جیسے بچے انی بیماریاں ہی بھول گئے ہوں اور وہ سپر ہیروز کے ساتھ وقت گزارنے کے دوران ہشاش بشاش دکھائی دیئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here