كيا آپ كو علم ہے كہ مردان کو مردان کیوں کہا جاتا ہے؟؟؟❤❤

0
261

كہا جاتا ہے كہ پرانے زمانے ميں ایک سلطان نے شادى كا ارادہ كيا تو اس نے تمام شہزاديوں كو جمع كر كے ان كو كچھ بيج ديئے اور كہا کہ تم ميں سے جو بھى 6 ماہ بعد گلاب كا پھول لے كر آئے گی وھی ميرى زوجہ اور سلطنت كى ملكہ ھوگی 6 ماہ گزرنے كے بعد تمام شہزادياں ھاتھوں ميں پھول اٹھائے محل ميں حاضر ھو گئيں،كچھ كے ھاتھ ميں سرخ ، كچھ كے ھاتھ ميں پيلے غرض ھر ايک كے ھاتھ ميں الگ ھی رنگ كے پھول تھے سوائے ان ميں سے ايک كے كہ جس كے ھاتھ ميں كوئى بھى پھول نہيں تھا۔ بادشاہ نے اس سے دريافت كيا كہ تمھارے پھول كہاں ھیں تو اسنے جواب ديا كہ اے سلطان آپ نے ہميں جو بيج ديئے تھے وہ گلاب كے نہيں تھے سلطان كو شہزادى كا جواب اور اسكى صداقت پسند آئى اور اس سے شادى كر كے اسے ملكہ سلطنت كے خطاب سے نواز ديا

جہاں تک مردان كا معاملہ ہے تو یقین جانیے اسكے بارے ميں مجھے كچھ پتہ نہيں اور سارى زندگى اس بارے ميں كوئى كہانى بھی نہيں سنى۔
توجہ سے پڑھنے کا شکریہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here