پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر، ڈالر کی ایک بار پر اونچی اڑان

0
54
Dollar-price-pakistan

کراچی (پاکستان247نیوز) مہناگائی سے ستائی عوام کیلئے ایک افسوسناک خبر کے ڈالر مزید مہنگا ہو گیا گزاشتہ کچھ روز سے ڈالر اتنا اونچا جا رہا ہے کے نیچے آنے کا نام نہیں لیتا۔

تفصیل کے مطابق کچھ دن سے ڈالر میں بہت زیادہ اضافہ ہو رہا ہے آج صبح مارکیٹ کے آغاز میں ہی انٹربینک ڈالر کی قیمت میں مزید 65 پیسے اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد آخری اطلاعات کے مطابق 1.16 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 157 روپے کی سطح پر پہنچ چکا ہے۔دوسری طرف سٹاک ایکسچینج میں بھی مندی دیکھی گئی اور 100 انڈکس میں 317 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے بعد 35,255 کی سطح پر ٹریڈنگ ہورہی ہے ۔ ڈالر مہنگا ہونے کی وجہ سے سونے کی قیمت بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے اس وقت سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ رواں ہفتے سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 200 روپے اضافے کے بعد 75 ہزار 900 روپے پر پہنچ گئی۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here