لڑاکا طیارے جے ایف 17تھنڈر کا اگلا بلاک کب آئے گا؟ پاک فضائیہ نے قوم کوخوش کردیا

0
69
Pakistan-ready-to-introduce-JF-17-thunder-3rd-block-March-2020

اسلام آباد(پاکستان 247نیوز)جے ایف 17تھنڈر کے ذریعے پاکستان فروری 2019ء میں بھارت کے دوطیارے گراچکا ہے اور اب پاک فضائیہ نے بھارت کو ایک اور سرپرائز دے دیا۔

پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور نے انکشاف کیا ہے کہ جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 کی تیاری بھی رواں سال شروع کر دی جائے گی اور وہ مارچ 2020 تک آپریشنل ہو جائے گا۔مزید جے ایف تھنڈر 17 بلاک 2 کے طیارے آئندہ ماہ ہی پاک فضائیہ کا حصہ بن جائیں گے،پاکستان ایرو ناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا شاہکار طیارہ جدید ترین آلات سے لیس ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ تربیتی امور کیلئے جے ایف تھنڈر (بی) بھی پاک فضائیہ میں شامل کیا جارہاہے، پاکستان نے دس سال میں 100 جے ایف تھنڈرز طیارے بنائے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here