شیخ اشرف الدینؒ کو عیسائیوں سے کس نے چھڑوایااوران کی بیگم کون تھی؟ شاید آپ کو معلوم نہیں

0
56
marriage-ring
حضرت شیخ اشرف الدینؒ ملقب بہ مصلح الدین سعدی شیرازی (متوفی 691ھ) حصول تعلیم کے بعد سیرو سیاحت کے دوران ایک دفعہ بیت المقدس کے جنگلوں میں ننگے پاؤں (غربت کی وجہ سے) پھر رہے تھے۔ یہ صلیبی جنگوں کا زمانہ تھا۔چنانچہ عیسائیوں نے پکڑ لیا اور ان سے خندق کھدواتے رہے۔ مدتوں بعد آپ کے ایک پرانے ملنے والے ادھر سے گزرے۔ آپ کو اس حال میں دیکھا، تو اسے ترس آیا ، کچھ روپیہ دے کر شیخ کو اس مصیبت سے چھڑایا۔ اپنے گھر لائے ، اتنا ہی نہیں کیا، بلکہ اپنی بیٹی سے ان کی شادی کردی۔ (گلستان باب 2حکایت 30)

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here