’’ان کپڑوں سے ضرورت پوری ہوجائے تو خط لکھنے کی بھی ضرورت نہیں ‘‘حضرت نصر کا زہد

0
65
Quran-photo
حضرت نصر بن ابی زرعہؒ فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت مبارک بن سعیدؒ نے کہا کہ میری مالی پریشانی کی وجہ سے تم حضرت سفیان ثوریؒ کے پاس جاؤ، ان سے کہو کہ میری مالی پریشانی سے متعلق موصل کے والی کے نام ایک خط لکھ دو، چنانچہ میں حضرت سفیان ثوریؒ کے پاس گیا اور حضرت مبارکؒ کے قول سے ان کو مطلع کیا، میری بات سن کر حضرت سفیان ثوری ؒ گھر تشریف لے گئے اور گھر سے کچھ کپڑوں کے ٹکڑے لا کر فرمایا: اگر ان کپڑوں سے حضرت مبارکؒ کی ضرورت پوری ہوجائے تو خط لکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here