طورخم بارڈپربچے کی گرفتاری ورہائی لیکن کیوں؟وجہ بھی سامنے آگئی

0
90

پشاور(پاکستان 247نیوز) پاک افغان بارڈرپر موجود طورخم گیٹ پر جعلی دستاویزات رکھنے کے الزام میں باپ بیٹے کو گرفتار لیاگیا لیکن خبرسوشل میڈیا پروائرل ہونے پر انتظامیہ نے بچے کو رہا کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع خیبر لنڈی کوتل کے اسسٹنٹ کمشنر محمد عمران نے طورخم میں کارروائی کے دوران جعلی دستاویزات رکھنے پر باجوڑ سے تعلق رکھنے والا عبدالحسن کو کمسن بیٹے کے ساتھ گرفتار کر لیالیکن بعدازا ں بچے کو رہا کردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر محمد عمران نے کہا کہ گرفتار شخص کو جعلی دستاویزات کے ساتھ گرفتار کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here