پاکستان وومن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان کی طرف سے وومن پی ایس کرانے کا مطالبہ بھی سامنے آگیا

0
58
pakistani cricketer sana mir

کراچی(پاکستان247نیوز)پاکستان وومن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا ءمیر نے وومن پی ایس ایل کرانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

تفصیل کے مطابق پاکستان وومن کرکٹ کی سینئر کھلاڑی اور سابق کپتان ثناءمیر نے ایک بار پھر خواتین کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس ایل پاکستان کی ایک حیران کن پروڈکٹ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں سمجھتی ہوں کہ خواتین کی پاکستان سپر لیگ متعارف کرانے کا بھی یہ مناسب ترین وقت ہے۔ ا نہوں نے اس حوالے سے تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابتدائی مرحلے میں پی ایس ایل کے دوران ہی خواتین کے نمائشی میچز رکھے جانے چاہئیں، ٹاپ لیول پر ویمنز ٹیموں کا مقابلہ کرنے کیلئے بھی اس قسم کے ایونٹ ہماری وومن کھلاڑیوں کی ضرورت ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here