نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر فائرنگ

0
148

اسلام آباد(پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز) نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکار نے ڈرون کیمرے پر فائرنگ کی جہاں تین چینی باشندے نیو اسلام آباد ائیر پورٹ کی ویڈیو بنا رہے تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ نیو اسلام آباد ائیر پورٹ کی ویڈیو بنانے والے ڈرون کیمرے پر کی گئی ۔ گولیاں لگنے سےڈرون کیمرہ تباہ ہو گیا۔ ذرائع ائیر پورٹ نے بتایا کہ پولیس نے خلاف ورزی کرنے والے تینوں چینی باشندوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ 3 چینی باشندوں کو گرفتار کر کے تباہ ہونے والے ڈرون کیمرے کو تحویل میں لے لیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here