چور اور ڈاکو، سیاستدانوں کیلئے مولاناطارق جمیل بھی میدان میں آگئے

0
71
Molana-tariq-jamil

اسلام آباد(پاکستان 247نیوز)پاکستانی سیاستدانوں کو چور اور ڈاکو کہا جانا ایک عرصے کا معمول ہے لیکن اب مولانا طارق جمیل بھی میدان میں آگئے ہیں، انہوں نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کا بغیر ثبوت مخالف سیاستدانوں کو چور، ڈاکو کہنا صرف تنقید نہیں، توہین ہے۔
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے مولانا طارق جمیل نے کہا کہ الزام لگانے والے کے پاس ثبوت ہونے چاہئیں، الزام ثابت کرنا بھی ہوگا۔مولانا طارق جمیل نے مزید کہاکہ اداکاروں اور فنکاروں کی رمضان ٹرانسمیشن میںشمولیت میںکو ئی قباحت نہیں ،مقصد خیر خواہی کی بات کرنا ہے لیکن فضولیات میں حصہ لینا ٹھیک نہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here