رمضان میں عمرہ، پاکستانی سب ممالک پر بازی لے گئے

0
65
pakistani-remained-no-1-reached-KSA-umra

جدہ(پاکستان 247نیوز)رمضان کے مہینے میں عمرہ کرنا مسلمانوں کی اولین خواہشات میں سے ایک ہے اور ایسے میں سعودی عرب میں پہنچنے والے 60لاکھ متعمرین میں سے سب سے زیادہ تعداد پاکستانیوں کی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق دیگرمسلمان ممالک کے مقابلے میں پاکستان کے لوگ سب سے زیادہ تعداد میں مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔سعودی حکام کے مطابق سب سے زیادہ پاکستانی معتمرین حجاز مقدس آئے ہیں، دوسرے نمبر پر انڈونیشیا،تیسرے پر بھارت، مصر اور الجیریا کے شہری شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here