سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک نے امریکہ کو ’کھلی چھٹی‘دیدی

0
67
Donald-Trump

ریاض(پاکستان 247نیوز) امریکہ اور ایران کے تعلقات کشیدہ ہیں اور ایسے میں سعودی عرب سمیت خلیج تعاون کونسل میں شامل ممالک نے امریکہ کو خلیجی سمندری حدود میں اپنی فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی، امریکہ نے فوج کی تعیناتی کی اجازت مانگی تھی ۔
یادرہے کہ امریکہ اور ایران کے تعلقات میں کشیدگی پائی جاتی ہے اور امریکہ نے اپنابیڑہ بھی منتقل کردیاہے جبکہ عراق سے اضافی امریکی شہریوںکو بھی انخلا کی ہدایت کردی گئی ، ادھر ایران نے بھی دھمکی دی ہے کہ امریکی بیڑا بھی ان کے میزائلوں کی پہنچ میں ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here