وہ پاکستانی اداکارہ جس کی زندگی میں خاتون اول بشریٰ بی بی نے انقلاب برپا کردیا

0
69

اسلام آباد(پاکستان 247نیوز) سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کو وزیراعظم عمران خان نے بتایاکہ بشریٰ عمران کی وجہ سے بہت سے لوگوں کی زندگیوں میں انقلاب آیا، اداکارہ نوراس کی ایک مثال ہے جو دین کے راستے پر آگئی ہیں اور پانچ وقت کی نمازی بن گئیں۔
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری غلام حسین نے کہاکہ بشریٰ بی بی کو اعلیٰ روحانی مقام حاصل ہے ، مجھے بھی یکسربدل دیا، عثمان بزدار کو لگوانے کی خبروں میں بھی کوئی حقیقت نہیں، وہ کسی افسر کو نہ ہٹواتی ہیں اور نہ ہی لگواتی ہیں، اگرکوئی لوٹ مار کررہاہے تو وہ اپنے انجام کو پہنچے گا، میں بھی کسی بھی ادارے کے کام میں مداخلت کرتا ہوں اور نہ ہی کروں گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here