برصغیر کا وہ حکمران جس نے 365 شادیاں کیں

0
459

نئی دہلی (پاکستان ٹوئنٹی فورسیون نیوز)بادشاہوں کے معاشقے اور عیاشیوں کی داستانیں آپ نے بھی سن رکھی ہوں گی لیکن مہاراجہ بھوپندر آف پٹیالہ جیسے ہوس پرست کا ذکر شاید کبھی نہیں سنا ہو گا، وہ آئے روز نوخیز اور خوبرو دوشیزائیں اپنے حرم میں شامل کرتا تھا۔ ان دوشیزائیں میں سے 365 ایسی تھیں جنہیں مہاراجے کی بیوی کا مقام حاصل تھا اور ان بیویوں سے اس کے 88 بچے پیدا ہوئے۔
بیویوں کی اتنی بڑی تعداد ہونے کی وجہ سے ان میں سے اکثر کئی کئی ماہ تک ازدواجی حقوق سے محروم رہتی تھیں۔ مہاراجے کو اس بات کی بہت فکر رہتی تھی کہ ازدواجی حقوق سے محروم بیویاں سوچتی ہوں گی کہ مہاراجہ اس قابل ہی نہیں رہا کہ ان کے پاس آئے۔ اس تاثر کو رد کرنے کے لئے وہ اکثر برہنہ حالت میں محل میں چکر لگایا کرتا تھا تاکہ اس کی بیویاں سمجھیں کہ وہ اسی کام میں مصروف پھررہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here